وظائف امنيه اخرى/وظائف امن وسلامة/وظائف/كل الحراج

Hiring CCTV Technician Electrician

جده
تحديث الأسبوع الماضي
R
15
نوع الاعلان: ابحث عن موظف المستوى المهني: متوسط نوع العقد: دوام كامل المؤهلات المطلوبة: ثانوية Hiring: CCTV Technician / Electrician UBI Smart Home is opening a new office and looking for dedicated technicians to join our team. We provide high-end services in CCTV, Intercom, Dashcams, Fiber Installation, Smart Home Automation, and Networking. * Role: CCTV Technician / Electrician * Nationalities: Open to Pakistan, India, or Bangladesh * Working Hours: * Morning: 10:00 AM – 02:00 PM * Break: 02:00 PM – 05:00 PM (3 Hours) * Evening: 05:00 PM – 10:00 PM * Salary: SR 1,500 (Starting) + Regular performance-based increases. * Commission: 5% commission on every profit earned by the company. * Benefits: * Kafala/Iqama: We provide sponsorship transfer. We pay the full fee for the 1st transfer. For the 2nd transfer, we pay half (SR 2,000). * Transportation: Provided if living near Hail Street. * Accommodation: Not provided. Contact Person: Rayan Bashir Phone/WhatsApp: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل ) | ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل ) ملازمت کا موقع: سی سی ٹی وی ٹیکنیشن / الیکٹریشن UBI Smart Home کو اپنے نئے آفس کے لیے سی سی ٹی وی، انٹرکام، ڈیش کیم، فائبر انسٹالیشن اور اسمارٹ ہوم نیٹ ورکنگ کے ماہرین کی ضرورت ہے۔ * عہدہ: سی سی ٹی وی ٹیکنیشن / الیکٹریشن * قومیت: پاکستان، انڈیا، یا بنگلہ دیش * اوقاتِ کار (اسپلٹ شفٹ): * صبح: 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک * وقفہ: دوپہر 02:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک (3 گھنٹے) * شام: 05:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک * تنخواہ: 1500 ریال (ابتدائی) + چند ماہ بعد تنخواہ میں اضافہ۔ * کمیشن: کمپنی کے ہر منافع پر 5 فیصد کمیشن دیا جائے گا۔ * مراعات: * اقامہ و کفالہ: پہلا تنازل (Transfer) کمپنی کی طرف سے فری ہے۔ دوسرے تنازل کی صورت میں آدھی فیس (2000 ریال) کمپنی دے گی اور آدھی امیدوار کو دینی ہوگی۔ * ٹرانسپورٹ: حائل اسٹریٹ کے قریب رہنے والوں کے لیے ٹرانسپورٹ موجود ہے۔ * رہائش: کمپنی کے ذمہ نہیں ہے۔ رابطہ: ریان بشیر فون نمبر / واٹس ایپ: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل ) | ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل )