256GB کوئی مسئلہ نہیں، نہ کھلا ہوا، نہ ریپیئر۔ Face ID، True Tone، Camera سب 100% OK۔ ذاتی استعمال کا فون، بہت صاف حالت میں ہے