تويوتا راش GL 2023
قير اوتماتيك
بنزين
الممشى: 77 ألف كيلو
شرکہ عبدالطیف جمیل 5سال کی قسطوں پر 18/12/2023 کو گاڑی لی گئی ہے =25قسط 42250ریال ادا کی جا چکی ہے، اور 35 قسط باقی 59150ریال ہے، فی مہینہ 1691ریال ہے دفع آخر 23250ریال ہے جنوری2029 کو مجھے 8000ریال صرف دے کر اپنے نام شرکہ عبدالطیف جمیل سے ایک دن میں کروا لیں