كل الحراج/وظائف/وظائف مطاعم

Chef Pakistani

ابو عريشقبل أسبوعين
ع
السلام علیکم میں سلمان بات کر رہا ہوں پاکستان ہوٹل کا ادم سب بنا لیتا ہوں اور عدس اور پھول کا بھی کام جانتا ہوں سارا اگر کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کریں