اعلیٰ معیار کا ڈبل اسٹوری لوہے کا بیڈ، کالے رنگ میں، مزدوروں اور ہوسٹل کے لیے بہترین۔
مضبوط لوہے سے بنا ہوا، لمبے استعمال کے قابل، اوپر والی سائیڈ پر سیفٹی گارڈ موجود۔
کھولنے اور جوڑنے میں آسان۔
✔ کیمپس، کمپنیوں، مزدوروں اور فلیٹس کے لیے بہترین
✔ بہت مضبوط اور پائیدار
✔ ابھا اور خمیس مشیط میں ڈیلیوری دستیاب
📞 واٹس ایپ: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل )