ہم ایک تجربہ کار ملازم کی تلاش میں ہیں جسے کافی روسٹری (محمصہ) اور عطاری کا تجربہ ہو۔ امیدوار اچھے اخلاق، ایماندار اور اللہ سے ڈرنے والا ہو۔ کفالت کی منتقلی لازمی ہے۔ تنخواہ: 2,000 ریال امیدوار کو سیلز اور پرچیز کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے