ریاض میں کام کرنے والے تمام پاکستانی ٹھیکیدار حضرات متوجہ ہوں۔
ہم دوپہر میں مزدوروں کے کھانے کے لئیے پلاؤ / بریانی یا آپ کی مرضی کا کھانا ڈیلیور کرتے ہیں۔
براہ ِ مہربانی ہم سے کھانا آڈر کروائیں ، آپ کی لیبر بھی خوش ہوگی اور کسی کے گھر کا روزگار بھی بحال ہوگا۔
جزاک اللہ