وظائف ازياء وتجميل/وظائف/خياطة/كل الحراج

ملازمت ا اشت ار ھائي مشين آ ري ر (رياض)

ہمارے ٹیلرنگ ورکشاپ کے لئے ریاض میں ایک ماہر کڑھائی مشین آپریٹر درکار ہے۔ شرائط: Fortever کڑھائی مشین چلانے کا تجربہ Wilcom سافٹ ویئر میں مہارت کڑھائی اور ٹیلرنگ کا سابقہ تجربہ ترجیح دی جائے گی فائدے: کمپنی کی طرف سے رہائش دستیاب ہے تنخواہ انٹرویو کے بعد طے کی جائے گی 📍 مقام: ریاض 📞 رابطہ: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل )