اچھی جاب کا موقع – ڈیلیوری کے لیے بندے درکار ہیں
مدینہ منورہ کی ڈیلیوری کمپنی کو فوری ضرورت ہے:
🚗 فل ٹائم ڈیلیوری والے
💰 اچھی سیلری ہر مہینہ
پٹرول کا خرچہ الگ سے ملے گا
📑 کفالت کی تبدیلی کمپنی خود کرے گی
📈 آسان ٹارگٹ، کوئی مشکل نہیں
🚘 اپنی گاڑی ہے تو زبردست، نہیں ہے تو ہم گاڑی دیں گے
🔧 شرائط:
• وقت کی پابندی اور کام میں دلچسپی
• ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
• کام کرنے کا ارادہ اور سنجیدگی
📍 آفس لوکیشن: حی العنابس – مدینہ منورہ
📞 رابطہ صرف واٹس ایپ پر: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل )
جگہ کم ہے، جلدی اپلائی کریں