كل الحراج/وظائف/وظائف اداريه/مندوب توصيل
3,200
اچھی جاب کا موقع – ڈیلیوری کے لیے بندے درکار ہیں مدینہ منورہ کی ڈیلیوری کمپنی کو فوری ضرورت ہے: 🚗 فل ٹائم ڈیلیوری والے 💰 اچھی سیلری ہر مہینہ پٹرول کا خرچہ الگ سے ملے گا 📑 کفالت کی تبدیلی کمپنی خود کرے گی 📈 آسان ٹارگٹ، کوئی مشکل نہیں 🚘 اپنی گاڑی ہے تو زبردست، نہیں ہے تو ہم گاڑی دیں گے 🔧 شرائط: • وقت کی پابندی اور کام میں دلچسپی • ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے • کام کرنے کا ارادہ اور سنجیدگی 📍 آفس لوکیشن: حی العنابس – مدینہ منورہ 📞 رابطہ صرف واٹس ایپ پر: ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل ) جگہ کم ہے، جلدی اپلائی کریں

عروض مشابهة