تفصیل (Description):
السلام علیکم
میں ایک تجربہ کار اور ماہر الیکٹریشن اور پلمبر ہوں، جو دمام اور آس پاس کے علاقوں میں گھر، اپارٹمنٹ، دکان اور دفتر کے لیے خدمات فراہم کرتا ہوں۔
الیکٹریشن خدمات:
🔌 مکمل وائرنگ اور فٹنگ
🔌 بریکر باکس، سوئچ بورڈ، پنکھے، لائٹس
🔌 انورٹر، سولر سسٹم انسٹالیشن
🔌 شارٹ سرکٹ اور خرابیوں کی مرمت
پلمبنگ خدمات:
🚿 نل، فلش، ٹونٹیاں، موٹر کی مرمت
🚿 لیکیج کی درستگی
🚿 گیزر، پانی کی ٹینکی، اور مکمل لائن فٹنگ
🚿 باتھ روم اور کچن انسٹالیشن
🌟 میری خصوصیات:
✔️ ایماندار اور وقت کے پابند
✔️ معیاری کام، مناسب قیمت
✔️ فوری رسپانس
📞 رابطہ کریں: [ ( رقم الجوال يظهر عند الضغط على زر تواصل ) ]
📍 جگہ: دمام، الخبر، القطیف، صفویہ
🕒 اوقات: صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک